4 نومبر، 2015، 3:26 PM

نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک

نیپال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک

نیپال میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک جب کہ 35 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیپال میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد ہلاک جب کہ 35 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اور بس کی چھت بھی مسافروں سے بھری ہوئی تھی جس کے باعث حادثہ پیش آیا تاہم پولیس حادثے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔

News ID 1859340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha